COMPANY WATER PLANT

کاروبار کرنے کے 3 طریقے

1: فلنگ اسٹیشن بنائیے

فلنگ اسٹیشن کا مطلب ایک ایسی جگہ ہے جہاں لوگ خود اپنی بوتلیں لے کر آتے ہیں اور آپ سے خالی بوتل میں منرل واٹر بھروا کر لے جاتے ہیں ۔ یہ فلنگ اسٹیشن آپ بازار میں موجود کسی دکان میں بھی بناسکتے ہیں اور چاہیں تو اپنے گھر میں بھی بناسکتے ہیں اور اس کے لئے آپ کو خالی بوتلیں خریدنے کی ضرورت بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی برانڈ بنانے کی جیسا کہ ہم پہلے بتاچکے ہیں کہ پلانٹ لگنے کے بعد جب آپ اسے چلاتے ہیں تو آپ 3طرح کے ریگولر اخراجات ادا کرتے ہیں۔

بجلی کا بل ، 15سے 20ہزار روپے مہینہ (19سے25پیسے پر گیلن یا (5سے7 پیسے پر لیٹر)

منرلز کی قیمت،1500 سے 3000 روپے مہینہ(50 سے 100روپے روزانہ)

فلٹر کی تبدیلی 1000 سے 1500 روپے مہینہ(فلٹرز کی تبدیلی دو سے تین ماہ بعد 3000روپے میں)

جیسا کہ ہم پہلے بتا چکے ہیں کہ پلانٹ لگنےکے بعد جب آپ اسے چلاتے ہیں تو بجلی کا بل، منرلز کی قیمت اور فلٹرز کی تبدیلی سمیت تمام اخراجات نکالنے کے بعد بھی 19لیٹر کی بوتل میں موجود پانی صرف پونے2روپے میں تیار ہوتا ہے۔ اب اگر آپ صرف 2روپے لیٹر کے حساب سے بھی لوگوں کو منرل واٹر بھر کر دیتے ہیں تو کتنا کما سکتے اس کا حساب ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں

2: اپنا برانڈ بنائیے

 منرل واٹر کی بوتلیں فروخت  کرنے والی کمپنیاں جیسے کہ نیسلے ، کنلے، ایکوافینا اپنے اپنے برانڈ سے جانی پہچانی جاتی ہیں اور اپنی شہرت کے باعث ہی ان کے برانڈ کی بوتلیں مہنگے داموں میں فروخت ہوتی ہیں ۔آپ بھی ایسی ہی کمپنی بناسکتے ہیں ۔اس کے لئے خالی بوتلیں ان قیمتوں پر باآسانی مل جاتی ہیں