Factory Water Plant

factory

سیف پاک آپ کی کیا مدد کرسکتا ہے؟

: مشورہ اور رہنمائی

:سائٹ کا سروے

 :واٹر ٹیسٹنگ

:ڈیمونسٹریشن

:پارٹنر شپ کی پیشکش

اگر آپ کے پاس پلانٹ لگانے کے لئے پورے5لاکھ روپے نہیں ہیں تو آئیے سیف پاک کے ساتھ پارٹنر شپ کیجئے

آدھی رقم آپ لگائیں اور آدھی ہم
آدھا منافع آپ کمائیں اور آدھا ہم

کیوں ؟ کیا خیال ہے؟ اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ابھی کال کی03216035270   پراور ہمارے ساتھ پارٹنر شپ کیجئے۔

 :قرضے کی فراہمی میں رہنمائی

 RO پلانٹ لگا کر پانی بیچنے کا بزنس اس قدر منافع بخش ہے کہ اس کے لئے بنک اور لیزنگ کمپنیاں قرض دینے کے لئے بھی تیار رہتی ہیں لیکن آپ تو جانتے ہی ہوں گے بنک جتنا قرض دیتا ہے اس سے کہیں زیادہ واپس لیتا ہے اس کے باوجود بھی اگر آپ چاہیں تو ہم اس سلسلے میں بھی آپ کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔

: رجسٹریشن میں مدد

 اس بزنس میں دو طرح کی رجسٹریشن کی ضرورت پڑ سکتی ہے ہم آپ کو دونوں میں مدد فراہم کرتے ہیں

: ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹس کی رجسٹریشن

اگر آپ اپنا برانڈ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کولیبل اور برانڈ کی کاپی رائٹس اور ٹریڈ مارک کی رجسٹریشن کروا لینی چاہئے تاکہ کوئی اور آپ کے برانڈ کی نقل نہ کرسکے اس کی فیس دو چار ہزار روپے سے زیادہ نہیں

2: (PSQCA)پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی سے رجسٹریشن

یہ ادارہ آپ کے پانی کی کوالٹی اور معیار کو چیک کرتا ہے ۔برانڈ بنانے یا فلنگ اسٹیشن بنانے کے لئے آپ کو اس ادارے سے بھی رجسٹریشن کروانی ہوگی جس کی فیس پانچ ہزار روپے کے اندر اندر ہے۔

: پلانٹ چلانے کی ٹریننگ

پلانٹ لگانے کے بعد ہم آپ کو بے یار و مدد گار نہیں چھوڑ دیتے بلکہ اس وقت تک آپ کی مدد کرتے ہیں جب تک کہ آپ اس پلانٹ کو اچھی طرح چلانے کے قابل نہ ہوجائیں